مارکٹس

میزائل حملوں میں ایل این جی تنصیبات نشانہ بنیں، قطر انرجی

  • حملے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی اور وسیع پیمانے پر نقصان ہوا
شائع March 19, 2026 اپ ڈیٹ March 19, 2026 02:04pm

قطر انرجی نے کہا ہے کہ جمعرات کی علی الصبح میزائل حملوں میں اس کی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی کئی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی اور وسیع پیمانے پر نقصان ہوا۔

بیان میں کہا گیا کہ ہنگامی امدادی ٹیموں کو فوری طور پر تعینات کیا گیا تاکہ ہونے والے نقصان کو قابو میں لایا جا سکے، جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔