انٹرلوپ کے ششماہی منافع میں ریکارڈ 300 فیصد اضافہ، 5.9 ارب تک جا پہنچا
- کمپنی نے 2024 کے اسی عرصےمیں 1.48 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ریکارڈ کیا تھا
پاکستان کے بڑے ٹیکسٹائل برآ�د کنندگان �یں سے ایک انٹرلوپ ل�یٹڈ (آئی ایل پی) کے �نافع �یں زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ 31 دس�بر 2025 کو خت� ہونے والی شش�اہی کے لیے ک�پنی کا بعد از ٹیکس �نافع (پی اے ٹی) گزشتہ سال کے اسی عرصے کے �قابلے �یں تقریباً 300 فیصد اضافے کے ساتھ 5.90 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔
ک�پنی نے 2024 کے اسی عرصے (�الی سال 25 کی پہلی شش�اہی) �یں 1.48 ارب روپے کا بعد از ٹیکس �نافع (پی اے ٹی) ریکارڈ کیا تھا۔
بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس �یں انٹرلوپ ل�یٹڈ نے 30 جون 2026 کو خت� ہونے والے سال کے لیے 2 روپے فی شیئر عبوری نقد ڈیویڈنڈ کا بھی اعلان کیا ہے۔
آئی ایل پی کے خالص �نافع �یں یہ ن�ایاں اضافہ اس کی دیگر آ�دن اور فروخت �یں اضافے کے عین �طابق ہے۔ اسی دوران ک�پنی کے �الیاتی اخراجات �یں ک�ی اور �ج�وعی آ�دنی �یں اضافے نے بھی زیادہ �نافع حاصل کرنے �یں اہ� کردار ادا کیا۔
�الی سال 2026 کی پہلی شش�اہی �یں انٹرلوپ کا �ج�وعی �نافع بڑھ کر 21.11 ارب روپے ہو گیا جو �الی سال 2025 کے اسی عرصے کے 17.09 ارب روپے کے �قابلے �یں 23.5 فیصد زیادہ ہے۔
ک�پنی کی دیگر آ�دن �یں بھی زبردست اضافہ دیکھا گیا جو �الی سال 2025 کی پہلی شش�اہی کے 56.97 کروڑ روپے سے بڑھ کر �الی سال 2026 کی پہلی شش�اہی �یں 1.71 ارب روپے تک پہنچ گئی یعنی 200 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادھر ک�پنی کے �الیاتی اخراجات �الی سال 2026 کی پہلی شش�اہی �یں ک� ہو کر 3.37 ارب روپے رہ گئے جو گزشتہ سال اسی عرصے �یں 5.57 ارب روپے تھے۔
ک�پنی کا قبل از ٹیکس �نافع �الی سال 2025 کی پہلی شش�اہی کے 1.64 ارب روپے کے �قابلے �یں بڑھ کر �الی سال 2026 کی پہلی شش�اہی �یں 10.03 ارب روپے رہا۔
31 دس�بر 2025 کو خت� ہونے والی شش�اہی کے لیے فی شیئر آ�دن (ای پی ایس) 1.06 روپے اعلان کی گئی ۔