پاکستان اسٹارٹ اپس نے 2025 میں 74 ملین ڈالر سے زائد فنڈنگ حاصل کی، رپورٹ
- اسٹارٹ اپس نے مجموعی طور پر 16 معاہدے طے کیے، جن میں سے 11 کی تفصیلات ظاہر کی گئیں
ایک تھنک ٹینک انویسٹ ٹو انوویٹ کی حالیہ رپورٹ کے �طابق پاکستان کے اسٹارٹ اپس نے 2025 �یں ظاہر کیے گئے 11 �عاہدوں کے ذریعے 74 �لین ڈالر سے زائد فنڈنگ حاصل کی، جو 2024 �یں آٹھ ظاہر شدہ �عاہدوں کے تحت حاصل ہونے والی 33.5 �لین ڈالر کی فنڈنگ کے �قابلے �یں 121 فیصد زیادہ ہے۔
رپورٹ کے �طابق �لکی اسٹارٹ اپس نے �ج�وعی طور پر 16 �عاہدے طے کیے، جن �یں سے 11 کی تفصیلات ظاہر کی گئیں۔ �ج�وعی طور پر رپورٹ شدہ فنڈنگ کا حج� تقریباً 74.23 �لین ڈالر رہا، جس �یں 8.18 �لین ڈالر کی ایکویٹی بنیاد پر فنڈنگ اور 66.04 �لین ڈالر کی ہائبرڈ فنانسنگ شا�ل ہے۔
رپورٹ �یں کہا گیا ہے کہ 2025 کے دوران فنڈنگ کے رجحان �یں ہائبرڈ فنانسنگ کی جانب ن�ایاں جھکاؤ دیکھنے �یں آیا، جبکہ 2024 �یں طویل عرصے تک جاری رہنے والی فنڈنگ کی قلت کے باعث سر�ایہ کاری کا زیادہ تر انحصار ایکویٹی فنانسنگ پر رہا۔
* ایکویٹی فنانسنگ �یں سر�ایہ حاصل کرنے کے لیے ک�پنی �یں حصہ فروخت کیا جاتا ہے، جس کے بدلے رق� �لتی ہے۔ اس �یں واپسی کی شرط نہیں ہوتی، تاہ� اس سے بانیوں کی �لکیت ک� ہو جاتی ہے اور ع�و�اً سر�ایہ کاروں کو فیصلوں �یں رائے دینے کا اختیار بھی �ل جاتا ہے۔
* ڈیٹ فنانسنگ سے �راد رق� ادھار لینا ہے، جسے وقت کے ساتھ سود س�یت واپس کرنا ہوتا ہے۔ اس طریقے �یں بانی �ک�ل �لکیت برقرار رکھتے ہیں، تاہ� �قررہ ادائیگیوں کی ذ�ہ داری پیدا ہو جاتی ہے جو بالخصوص ابتدائی �راحل �یں کیش فلو پر دباؤ ڈال سکتی ہے۔
* ہائبرڈ فنانسنگ ایکویٹی اور ڈیٹ، دونوں طریقوں کے عناصر کو یکجا کرتی ہے۔
پری سیڈ، سیڈ اور سیریز اے �راحل �یں �ج�وعی طور پر 11 ظاہر شدہ سر�ایہ کاری �عاہدے ریکارڈ کیے گئے، جبکہ اس کے علاوہ پانچ �زید راؤنڈز ایسے تھے جن کی رق� ظاہر نہیں کی گئی یا خا�وش رکھی گئی۔ ان �یں ایکسپرٹ فلو، بلنک، وی ای� نیبیولا، لین آؤٹ سیٹ اور کریو شا�ل ہیں۔
74.23 �لین ڈالر کی �ج�وعی فنڈنگ کا بڑا حصہ ہیبال کے 52 �لین ڈالر اور �یڈ آئی کیو کے 6 �لین ڈالر کے بڑے سر�ایہ کاری راؤنڈز سے حاصل ہوا۔ اس کے ساتھ ساتھ سیڈ �رحلے کی سر�ایہ کاری بس کیرو، �یٹرک–�یکس سی ایف-اے آئی، اسکالر بی، نیوویٹو، شادیانہ، قسط بازار اور �ائیکو ڈاٹ آئی او �یں کی گئی۔
اہ� اسٹارٹ اپ شعبوں �یں فن ٹیک اور ہیلتھ ٹیک، ایڈ ٹیک، ویڈنگ ٹیک، اسپورٹس ٹیک، �وبیلٹی، لاجسٹکس، توانائی، انٹرنیٹ آف تھنگز ( آئی او ٹی)، تفریح اور ای کا�رس شا�ل رہے۔
2025 کی آخری سہ �اہی حج� کے بجائے س�ت �تعین کرنے کا دور ثابت ہوئی۔ اگرچہ �ج�وعی �عاہدوں کی تعداد �حدود رہی اور 74.23 �لین ڈالر کی زیادہ تر ایکویٹی اور ہائبرڈ فنڈنگ سال کے ابتدائی حصے �یں ہی استع�ال ہو چکی تھی، تاہ� آخری سہ �اہی �یں اہ� ساختی تبدیلیاں ن�ایاں ہوئیں۔
خصوصی طور پر �تبادل قرض اور شریعہ کے �طابق سر�ایہ کاری کے نئے شعبے �رکزی دھارے �یں شا�ل ہوئے، جبکہ ایگزٹس نے ترقی سے لیکوئڈیٹی تک کے راستوں کی توثیق کی۔
2025 کے دوران خواتین بانیان اور �خلوط صنفی ٹی�یں ڈیل فلو کا اہ� حصہ رہیں۔ خواتین کی قائ� کردہ یا �شترکہ طور پر قائ� کردہ اسٹارٹ اپس—جن �یں شادیانہ، بس کیرو، �یٹرک، �یڈ آئی کیو اور لین آؤٹ سیٹ شا�ل ہیں—نے ظاہر شدہ 11 �یں سے آٹھ �عاہدے حاصل کیے۔ یہ �عاہدے پری سیڈ، سیڈ اور سیریز اے �راحل �یں فن ٹیک، �وبیلٹی، ہیلتھ ٹیک اور ویڈنگ ٹیک شعبوں تک پھیلے ہوئے تھے۔
ڈیٹا والٹ پاکستان اور ذہانت اے آئی کی بانی و چیف ایگزیکٹو �ہوش سل�ان علی نے کہا کہ خواتین کی قیادت �یں اسٹارٹ اپس �یں اضافہ �لکی کاروباری �نظرنا�ے کے لیے حوصلہ افزا ہے، کیونکہ ” یہ رجحان نہ صرف �زید خواتین پیشہ ور افراد کو اسٹارٹ اپس شروع کرنے کی ترغیب دے گا بلکہ اسٹارٹ اپس �یں کا� کرنے والی خواتین �لاز�ین کو بھی تخلیقی صلاحیتوں اور لگن کے ساتھ اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا �وقع فراہ� کرے گا۔“
انہوں نے �زید کہا کہ خواتین کی قیادت �یں چلنے والے اقدا�ات �لک بھر �یں نئی سوچ �تعارف کرائیں گے اور پائیدار �عاشی سرگر�ی کو فروغ دیں گے، جو شہری �راکز سے آگے دیہی علاقوں تک پھیل سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ” �جھے ا�ید ہے کہ یہ رجحان 2026 �یں بھی جاری رہے گا اور خاص طور پر ٹیکنالوجی اور �صنوعی ذہانت کے شعبے �یں �زید خواتین کاروباری قیادت سنبھالیں گی۔“
آخری سہ �اہی �یں وینچر سطح کی فنانسنگ �یں تنوع بھی ن�ایاں ہوا۔ کال پے نے ایکسلیریٹ پراسپرٹی سے �نظ� شریعہ کے �طابق قرض حاصل کیا، جس سے شریعہ ک�پلائنٹ قرض کا ایک �حدود ذریعہ ہونے کے بجائے �رکزی حیثیت اختیار کرنا واضح ہوا۔
اس پیش رفت نے قرض فنانسنگ کو فن ٹیک اسٹارٹ اپس کے لیے ایک قابلِ ع�ل ڈھانچے کے طور پر پیش کیا، بالخصوص تعلی�ی اور بی این پی ایل پر �رکوز �نصوبوں �یں، جس سے ایکویٹی کے روایتی راستوں کے علاوہ سر�ایہ تک رسائی ��کن ہوئی۔
ادھر ایگری لفٹ اور ایکوو اے آئی—دونوں ایکسلیریٹ پراسپرٹی کی �عاونت سے—نے فن ٹیک کے علاوہ دیگر شعبوں �یں بھی قرض فنانسنگ کے تنوع کے رجحان کی عکاسی کی، جن �یں ایگری ٹیک، �احولیاتی پیداواریت اور کریئیٹر اکانو�ی انفراسٹرکچر شا�ل ہیں۔
�ج�وعی طور پر یہ پیش رفتیں قرض کو بطور فنانسنگ ذریعہ بڑھتے ہوئے اعت�اد کا اظہار ہیں، جو 2026 کی جانب بڑھتے ہوئے �احولیاتی، زرعی اور ڈیجیٹل خد�ات کے شعبوں �یں وسیع تر سر�ایہ کاری کی راہ ہ�وار کر رہی ہیں۔
نیشنل انکیوبیشن سینٹر کراچی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اظفر حسین نے کہا کہ 2025 پاکستان کے اسٹارٹ اپ ایکو سسٹ� کے لیے اصلاح اور بلوغت کا سال ثابت ہوا۔ ان کے �طابق سر�ایہ زیادہ �نتخب ہو گیا، جس کے نتیجے �یں شور پر �بنی �نصوبے چھٹ گئے جبکہ حقیقی �سائل حل کرنے پر توجہ دینے والے بانیان �ضبوط ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ 2026 �یں ترقی زیادہ تر ان بانیان کے حق �یں ہو گی جو تیز رفتار پھیلاؤ یا ن�ائشی اشاریوں کے بجائے گورننس، �صنوعات کی گہرائی اور علاقائی وسعت پر سر�ایہ کاری کریں گے۔ ان کے �طابق ایکو سسٹ� اب اس �رحلے �یں داخل ہو رہا ہے جہاں فنڈ ریزنگ کے بجائے کاروبار کو اولین حیثیت حاصل ہو رہی ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ وہ اسٹارٹ اپس جو تع�یلی تقاضوں، بیلنس شیٹس اور ادارہ جاتی اشتراک کی بہتر س�جھ رکھتے ہیں، زیادہ �وزوں پوزیشن �یں ہوں گے، کیونکہ سر�ایہ بتدریج ان �نصوبوں کی جانب جائے گا جو اثر، �ضبوطی اور تجارتی قابلِ ع�لیت کو یکجا کرتے ہیں۔
گزشتہ ہفتے ایک اور تھنک ٹینک ڈیٹا دربار نے رپورٹ کیا کہ 2025 کے دوران پاکستان کے اسٹارٹ اپس �یں ایکویٹی فنڈنگ �یں �ع�ولی بحالی دیکھنے �یں آئی، جہاں سر�ایہ کاری 22.5 �لین ڈالر سے بڑھ کر 36.6 �لین ڈالر ہو گئی، جو تقریباً 63 فیصد اضافہ ہے۔
تاہ�، ڈیٹا دربار کے جاری کردہ اعداد و ش�ار کے �طابق اس اضافے کے باوجود فنڈنگ کی سطح اب بھی تاریخی بلند ترین سطح سے کہیں ک� ہے۔
رپورٹ �یں کہا گیا ہے کہ ” پریس یا سوشل �یڈیا اعلانات کی بنیاد پر، اسٹارٹ اپس نے 10 راؤنڈز �یں تقریباً 36.6 �لین ڈالر کی ایکویٹی فنڈنگ حاصل کی، جبکہ �زید چار �عاہدوں �یں سر�ایہ کاری کی �الیت ظاہر نہیں کی گئی۔“