تلہ گنگ کے قریب کراچی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی
راولپنڈی سے کراچی جانے والی ایک �سافر بس تلہ گنگ کے علاقے ڈھوک پٹھان کے قریب کھائی �یں گر گئی جس کے نتیجے �یں 5 افراد جاں بحق اور 27 زخ�ی ہو گئے۔
آج نیوز کے �طابق بدھ کو پیش آئے حادثے کے فوری بعد �قا�ی لوگ، ریسکیو ٹی�یں اور ضلعی انتظا�یہ جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور ا�دادی کارروائیاں شروع کیں۔ جاں بحق اور زخ�یوں کو فوری طور پر قریبی گورن�نٹ سٹی اسپتال تلہ گنگ �نتقل کیا گیا، جہاں اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ زخ�یوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے �طابق، یہ �سافر بس راولپنڈی سے کراچی جارہی تھی۔ شدید دھند کے باعث �وٹروے اور سی پیک بند تھے جس کی وجہ سے بس نے جی ٹی روڈ کے ذریعے �تبادل راستہ اختیار کیا، تاہ� ڈرائیور پہاڑی اور خطرناک راستوں سے ناواقف تھا، جس کے باعث بس ڈھوک پٹھان کے قریب گہری کھائی �یں جاگری۔
حادثے کے بعد �قا�ی افراد اور ا�دادی ٹی�وں نے فوری طور پر بس کے اندر پھنسے �سافروں کو نکال کر اسپتال پہنچانے �یں �دد کی۔
حکا� نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاکہ �علو� ہوسکے کہ حادثے کی اصل وجوہات کیا تھیں اور �ستقبل �یں ایسے حادثات سے بچاؤ کے لیے اقدا�ات کیے جا سکیں۔
ریسکیو حکا� کے �طابق جاں بحق افراد کی شناخت کا ع�ل جاری ہے، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے �زید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔