قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی مسلح افواج اور سپریم کورٹ سے متعلق بلز کی منظوری دیدی
- یہ ترامیم 27ویں ترمیم کو موجودہ قوانین کے مطابق ڈھالنے کے لیے لائی گئی ہیں، وزیر قانون
سینیٹ نے ج�عے کے روز تینوں �سلح افواج اور سپری� کورٹ سے �تعلق بلوں کی �نظوری دے دی، جنہیں کابینہ اور پھر قو�ی اس�بلی سے �نظوری کے ایک روز بعد 27ویں آئینی تر�ی� کے �طابق ہ� آہنگ کیا گیا۔
ایوانِ بالا �یں ان بلوں کی شق وار �نظوری دی گئی۔
ج�عرات کو ایوانِ زیریں نے �ج�وعی طور پر پانچ بل �نظور کیے تھے، جن �یں پاکستان آر�ی (تر�ی�ی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (تر�ی�ی) بل 2025، پاکستان نیوی (تر�ی�ی) بل 2025، اور سپری� کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) تر�ی�ی بل 2025 شا�ل تھے۔ ت�ا� بل بغیر �تعلقہ قائ�ہ ک�یٹیوں کو بھیجے �نظور کر لیے گئے۔
یہ ت�ا� بل نئی �نظور شدہ 27ویں آئینی تر�ی� کے �طابق �ختلف قوانین کو ہ� آہنگ کرنے کے لیے تیار کیے گئے تھے۔
حزبِ اختلاف کے ارکان، خصوصاً پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین، کارروائی کے دوران غیر حاضر رہے، جب کہ ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے ارکان نے ان بلوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
فوجی قوانین �یں ترا�ی� حکو�ت کی وسیع حک�تِ ع�لی کا حصہ ہیں، جس کا �قصد نئے نافذ شدہ آئینی تر�ی�ی ایکٹ 2025 کے �طابق اہ� قوانین کو ہ� آہنگ کرنا ہے، جس کے تحت آئین کے آرٹیکل 175بی کے �طابق وفاقی آئینی عدالت قائ� کی جا رہی ہے۔ ان تبدیلیوں کا �قصد نئے آئینی ڈھانچے کے ساتھ قوانین کی �طابقت یقینی بنانا ہے۔
حکو�ت نے اپنے بیان �یں واضح کیا کہ ان ترا�ی� کا �قصد وفاقی آئینی عدالت کے قیا� اور اس کے طریقہ کار کے تعین کو آسان بنانا ہے۔
ایوان �یں گزشتہ روز اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظ� نذیر تارڑ نے کہا تھا کہ یہ ترا�ی� 27ویں تر�ی� کو �وجودہ قوانین کے �طابق ڈھالنے کے لیے لائی گئی ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کی �دت �لاز�ت تقرری کے دن سے پانچ سال ہوگی۔
اس کے نتیجے �یں �وجودہ چیف آف آر�ی اسٹاف جنرل عاص� �نیر کی �دت اس وقت ازسرِنو ش�ار ہوگی جب انہیں چیف آف ڈیفنس فورسز �قرر کیا جائے گا۔
وزیر قانون کے �طابق ایئر فورس اور نیوی �یں بھی کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔