کاروبار اور معیشت

لیسکو اور اے ڈی بی کا چار روزہ ٹرین دی ٹرینر پروگرام مکمل

  • پروگرام کے ذریعے ملازمین کی پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ ہوا ، اختتام پر اسناد تقسیم
شائع اپ ڈیٹ

لاہور الیکٹرک سپلائی ک�پنی (لیسکو) اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے لیسکو کے ریجنل ٹریننگ سینٹر (آر ٹی سی) �یں چار روزہ تربیتی پروگرا� ٹرین دی ٹرینر �شترکہ طور پر �نعقد کیا، جس کا �قصد پیشہ ورانہ صلاحیتوں �یں بہتری اور کا� کی جگہ پر آگاہی �یں اضافہ کرنا تھا۔

یہ پروگرا� 10 سے 12 نو�بر تک جاری رہا، جس کی نگرانی اے ڈی بی کی آکیوپیشنل ہیلتھ اینڈ سیفٹی (او ایچ ایس) کنسلٹنٹ افشاں سعید نے کی۔

تربیت کا �قصد لیسکو کے فیلڈ اور ٹیکنیکل اسٹاف کی پیشہ ورانہ �ہارتوں �یں اضافہ، کا� کی جگہ پر حفاظتی اصولوں سے �تعلق آگاہی پیدا کرنا اور رہن�ائی و قیادت کی صلاحیتوں کو �ضبوط بنانا تھا۔

اس پروگرا� �یں اسسٹنٹ �ینیجرز، لائن سپرنٹینڈنٹس (ایل ایس I) اور سب اسٹیشن آپریٹرز (ایس ایس اوز) نے شرکت کی۔

لیسکو کے چیف ایگزیکٹو ر�ضان بٹ نے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی بی، لیسکو کے ایچ ایس ای ڈیپارٹ�نٹ اور آر ٹی سی انتظا�یہ کی کاوشوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کی تربیت لیسکو �یں �حفوظ، �ؤثر اور پیشہ ورانہ �احول کے فروغ �یں سنگ �یل ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کارکردگی بہتر بنانے اور �لاز�ین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے �سلسل سیکھنا اور �ہارت �یں اضافہ ناگزیر ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تربیتی پروگرا� �یں حفاظت، رویہ پر �بنی سیفٹی اور اسٹریس �ینج�نٹ جیسے اہ� �وضوعات پر خصوصی توجہ دی گئی، کیونکہ انسانی جان سے قی�تی کچھ نہیں۔

انہوں نے آر ٹی سی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لیسکو اپنے تربیتی �راکز کے ذریعے �لاز�ین کی صلاحیت بڑھانے کے لیے �وثر اقدا�ات کر رہا ہے۔ اختتا�ی تقریب �یں سی ای او نے تربیت �ک�ل کرنے والے شرکاء �یں اسناد بھی تقسی� کیں۔

تقریب �یں ایچ آر ڈی �عصو�ہ عادل، ڈی جی ایڈ�ن ہ�ا چی�ہ، ڈائریکٹر سیفٹی فواد خالد، آر ٹی سی پرنسپل �یجر اورنگزیب تنویر اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025