کاروبار اور معیشت

بینک الفلاح کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے مزید 1.4ارب روپے کے عطیہ دینے کا اعلان کردیا

  • فنڈز پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے، روزگار کی بحالی اور کمیونٹیز کی مضبوطی پر خرچ کیے جائیں گے، عاطف باجوہ
شائع اپ ڈیٹ

بینک الفلاح نے سیلاب �تاثرین کی بحالی کے لئے �زید 50لاکھ ڈالر کے عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔

بینک الفلاح کے چیئر�ین شیخ نہیان بن �بارک آل نہیان اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 2025 کے سیلاب سے �تاثرین کی بحالی کے لیے اضافی تقریباً 1.4ارب روپے کی �نظوری دیدی ہے۔ اس اعلان کے بعد بینک الفلاح کی جانب سے 2022 سے اب تک کے سیلاب زرہ علاقوں اور �تاثرین کی بحالی کیلئے �ج�وعی ا�داد 1کروڑ 50لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو �وس�یاتی تباہ کاریوں کے بعد �سلسل عوا�ی �عاونت کے عز� کی عکاسی کرتی ہے۔

اس بات کا اعلان بینک الفلاح کے صدر و سی ای او عاطف باجوہ نے پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بینک الفلاح کی خواہش ہے کہ ہ� صرف ایک �الیاتی ادارہ نہ رہیں بلکہ ایک ایسا بینک بنیں جو لوگوں کا احساس کرے۔

ہ� اپنے چیئر�ین اور بورڈ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے یہ فراخ دلانہ تعاون فراہ� کیا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہ� �تاثرین کی بحالی اور �وس�یاتی تبدیلی سے �قابلے کی صلاحیت کو �ضبوط بنانے کے لیے پرعز� ہیں۔ نئے فراہ� کیے گئے فنڈز غیر سرکاری تنظی�وں اور شراکت داروں کے نیٹ ورک کے ذریعے پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان �یں بنیادی ڈھانچے، روزگار کی بحالی اور ک�یونٹیز کی �ضبوطی پر خرچ کیے جائیں گے۔

اس اقدا� �یں رہائش، تعلی�، صحت اور �وس�یاتی لحاظ سے �وزوں زراعت س�یت ترقیاتی اقدا�ات شا�ل ہوں گے۔ رواں سال 2025 کے سیلاب نے پاکستان کو ایک بار پھر شدید �تاثر کیا ہے جبکہ 2022 �یں 3کروڑ 30لاکھ افراد �تاثر ہوئے تھے۔ تاہ� وسیع ا�دادی سرگر�یوں کے باوجود 80 لاکھ سے زائد بے گھر افراد اب بھی صحت اور رہائش کے �سائل سے دوچار ہیں۔

سال 2022 کے بعد بینک الفلاح نے 1کروڑ ڈالر کے ا�دادی �نصوبے کا آغاز کیا تھا، جس کے دو �راحل �یں سندھ اور بلوچستان �یں فوری ا�داد اور طویل �دتی بحالی شا�ل تھی۔ بینک اب تک 25 سے زائد تنظی�وں جن �یں اخوت اسلا�ی �ائیکرو فنانس، دی سٹیزنز فاؤنڈیشن، کراچی ریلیف ٹرسٹ اور آغا خان ڈیولپ�نٹ نیٹ ورک شا�ل ہیں ، کے ساتھ �ل کر گھروں، اسکولوں اور ضروری سہولیات کی بحالی اور �الی ش�ولیت و زرعی بحالی پر کا� کر چکا ہے۔

بینک الفلاح نے اپنے 479 �تاثرہ �لاز�ین کو بھی 50کروڑ روپے کی براہ راست �الی �دد فراہ� کی، جن کے گھر اور اثاثے سیلاب �یں تباہ ہوئے تھے، جو ادارے کی ٹی� کیلئے فلاح و بہبود کی روایت کا ثبوت ہے۔چیئر�ین اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا یہ اقدا� پاکستان اور �تحدہ عرب ا�ارات کے در�یان �ضبوط تعلقات کا ثبوت ہے اور بینک الفلاح کی پائیدار س�اجی ذ�ہ داری کے عز� کی تصدیق کرتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025