رواں سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر �ون بدھ (آج ) کو پاکستان �یں شا� 6 بج کر 19 �نٹ پر نظر آئے گا۔

سپارکو کے �طابق سپر �ون کے دوران چاند ز�ین سے 3 لاکھ 56 ہزار 980 کلو�یٹر (2 لاکھ 21 ہزار 817 �یل) کے فاصلے پر ہوگا جس کے باعث وہ �ع�ول کے �ک�ل چاند کے �قابلے �یں 7.6 فیصد بڑا اور 16 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا۔

یہ سال 2025 کے تین �سلسل سپر �ونز (اکتوبر، نو�بر، دس�بر) �یں دوسرا ہے اور پاکستان س�یت دنیا بھر �یں لوگ اس دلکش �نظر سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

سپر �ون اُس وقت بنتا ہے جب چاند اپنے �دار �یں گردش کرتے ہوئے ز�ین کے قریب ترین �قا� پر پہنچ جاتا ہے، اس وقت چاند عا� دنوں کے �قابلے �یں زیادہ بڑا، چ�کدار اور ن�ایاں نظر آتا ہے، اسی لیے اسے سپر �ون کہا جاتا ہے۔

سپر �ونز سال �یں تین سے چار �رتبہ واقع ہوسکتے ہیں تاہ� بعض سالوں �یں ان کی تعداد زیادہ بھی ہو سکتی ہے۔

اسپارکو کے �طابق رواں سال آخری سپر �ون 5 دس�بر کو دکھائی دے گا۔