چین نے پاکستانی خلاباز کو مختصر مدت کے خلائی مشن پر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات کو سرکاری خبر رساں ادارے شِنہوا کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خلائی اسٹیشن مشن کے تحت ایک پاکستانی خلاباز کے لیے مختصر مدت کے خلائی مشن کا انتظام کرے گا۔
پاکستانی خلا باز چینی خلا باز کے ساتھ تربیت حاصل کرے گا۔