پاکستان اور ملائیشیا نے تعلیم، سیاحت اور بدعنوانی کے خلاف تعاون کے لیے چھ معاہدے دستخط کردیے
پاکستان اور �لائیشیا نے پیر کو 6 �عاہدے دستخط کیے جن کا �قصد دونوں ��الک کے در�یان تعاون کو �ضبوط بنانا ہے۔ یہ �عاہدے �ختلف شعبوں جیسے تعلی�، حلال سرٹیفیکیشن، سیاحت، اعلیٰ تعلی�، بدعنوانی کے خلاف اقدا�ات اور چھوٹے و در�یانے کاروباری اداروں کے فروغ کے لیے کیے گئے ہیں۔
یہ پہلے سے دستخط شدہ دستاویزات �لائیشیا کے وزیر اعظ� انور ابراہی� کی دعوت پر وزیر اعظ� شہباز شریف کے �لائیشیا کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران، پردانا پوترا ک�پلیکس �لائیشین وزیراعظ� کے دفتر �یں �نعقدہ ایک تقریب �یں تبادلہ کی گئیں۔
دونوں رہن�اؤں نے اپنی �لاقات اور وفود کی سطح کے �ذاکرات کے بعد �نعقد ہونے والی تقریب کا بھی �شاہدہ کیا۔
پاکستان اور �لائیشیا نے سفارت کاروں کی تربیت کے شعبے �یں تعاون کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلو�یسی اینڈ فارن ریلیشنز اور فارن سروس اکیڈ�ی آف پاکستان کے در�یان �فاہ�ی یادداشت پر دستخط کیے۔ ان دستاویزات کا تبادلہ نائب وزیر اعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور �لائیشیا کے وزیر خارجہ حاجی �ح�د بن حاجی حسن نے کیا۔
�لائیشیا اور پاکستان کی حکو�توں کے در�یان اعلیٰ تعلی� کے شعبے �یں تعاون کے لیے �فاہ�ت نا�ے پر بھی دستخط کیے گئے، ان دستاویزات کا تبادلہ نائب وزیر اعظ� اسحاق ڈار اور �لائیشیا کے اعلیٰ تعلی� کے وزیر ڈاکٹر ز�بری عبدالقادر نے کیا۔
اسی طرح �لائیشیا کے وزیرِ سیاحت ٹیونگ کنگ سنگ اور پاکستان کے وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے دونوں حکو�توں کے در�یان سیاحت کے شعبے �یں تعاون کے لیے ای� او یو کی دستاویزات کا تبادلہ کیا۔
دونوں فریقوں نے حلال سرٹیفیکیشن پر ایک ای� او یو پر بھی دستخط کیے اور �تعلقہ دستاویزات کا تبادلہ وزیراعظ� کے �حک�ہ (�ذہبی ا�ور) کے وزیر ڈاکٹر حاجی �ح�د نعی� بن حاجی �ختار اور وزیر تجارت جا� ک�ال خان نے کیا۔
اسی طرح دونوں ��الک نے بدعنوانی کے خلاف تعاون اور روک تھا� کو بڑھانے کے لیے ای� او یو پر بھی دستخط کیے۔ دستاویزات �لائیشیا کے اینٹی کرپشن ک�یشن کے چیف ک�شنر اعظ� بن باکی اور پاکستان کے نیشنل اکاؤنٹیبلٹی بیورو کے ڈپٹی چیئر�ین سہیل ناصر کے در�یان تبادلہ کی گئیں۔
چھٹا �عاہدہ پاکستان کی اس�ال اینڈ �یڈی� انٹرپرائزز ڈیولپ�نٹ اتھارٹی (س�یڈا) اور �لائیشیا کی اس�ال اینڈ �یڈی� انٹرپرائزز کارپوریشن کے در�یان تعاون کو بڑھانے کے لیے کیا گیا۔ دستاویزات ایس ای� ای کارپوریشن �لائیشیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رِزال بن داتو نائنی اور وزیراعظ� کے خصوصی �عاون سید طارق فاط�ی کے در�یان تبادلہ کی گئیں۔