سپری� کورٹ آف پاکستان نے پیر کے روز وفاقی حکو�ت کو ہدایت دی ہے کہ وہ 45 روز کے اندر قانون سازی کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ شہریوں کو سویلین عدالتی نظا� کے تحت اپیل کا حق فراہ� کرے۔

یہ حک� جسٹس ا�ین الدین خان کے تفصیلی تحریری فیصلے �یں جاری کیا گیا ہے، جس �یں عدالت نے قرار دیا ہے کہ اگرچہ آر�ی ایکٹ �یں بنیادی دفعات �وجود ہیں، تاہ� شہریوں کو فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا �وثر فور� دستیاب نہیں۔

واضح رہے کہ 5 �ئی کو انٹرا کورٹ اپیل (آئی سی اے) کی س�اعت کے دوران، سپری� کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں �یں چلنے والے �قد�ات سے �تعلق سابقہ فیصلے کو کالعد� قرار دیا تھا اور اس ا�ر پر زور دیا تھا کہ �وجودہ قانونی ڈھانچے کے تحت شہریوں کو اپیل کے �ناسب �واقع حاصل نہیں ہیں۔

جسٹس ا�ین الدین خان کے اکثریتی فیصلے، جس سے جسٹس حسن رضا شش�، جسٹس �سرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال نے اتفاق کیا، �یں قرار دیا گیا ہے کہ اگرچہ آر�ی ایکٹ �یں �قد�ات کے لیے بعض ضابطہ جاتی اصول �وجود ہیں، تاہ� شہریوں کے لیے اپیل کا کوئی واضح سویلین فور� نہ ہونے کے باعث یہ اپیل کا نظا� آئینی طور پر نا�ک�ل ہے۔

عدالت نے اس ا�ر پر زور دیا ہے کہ فوجی عدالتوں �یں چلنے والے �قد�ات کو آئین کے آرٹیکل 10(اے) کے تقاضوں کے �طابق ہونا چاہیے، جو ہر شہری کو �نصفانہ س�اعت اور قانونی تقاضوں کی تک�یل کا حق فراہ� کرتا ہے۔

عدالت نے اس �وقف کو �سترد کر دیا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 175(3)، جو عدالتی دائرہ اختیار سے �تعلق ہے، فوجی عدالتوں کی ��انعت کرتا ہے۔ تاہ� یہ واضح کیا کہ �وجودہ نظا� شہریوں کو حاصل بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے۔