وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا اقوامِ متحدہ اجلاس میں صنفی مساوات سے متعلق پاکستان کے عزم کا اعادہ
نائب وزیرِاعظ� و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیر کے روز اقوا�ِ �تحدہ کی جنرل اس�بلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کے حقوق، صنفی �ساوات اور بااختیاری کے فروغ کے لیے پاکستان کے عز� کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ بیجنگ �یں �نعقدہ چوتھی عال�ی کانفرنس برائے خواتین کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد اب وقت آ گیا ہے کہ کیے گئے وعدوں کی تک�یل کے لیے جرات �ندانہ اور قابلِ ع�ل ٹھوس اقدا�ات کیے جائیں۔
بیجنگ پلیٹ فار� فار ایکشن کی 30 ویں سالگرہ کے �وقع پر نیویارک �یں �نعقدہ اس خصوصی اجلاس سے خطاب �یں وزیرِ خارجہ نے کہا کہ پاکستان �یں خواتین کو بااختیار بنانے کا وژن بانیِ پاکستان قائداعظ� �ح�د علی جناح کے اس قول سے جڑا ہوا ہے کہ ”کوئی قو� اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک اس کی خواتین �ردوں کے شانہ بشانہ نہ ہوں۔“
وزارتِ خارجہ کے �طابق نائب وزیر اعظ� و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا نیویارک �یں �صروف شیڈول ہوگا۔ وزیراعظ� کے �ختلف اجلاسوں �یں ہ�راہ رہنے کے علاوہ وزیر خارجہ پاکستان کی ن�ائندگی �تعدد وزارتی اور اعلیٰ سطح کے اجلاسوں �یں کریں گے اور دنیا بھر کے ہ� �نصبوں کے ساتھ درجنوں دوطرفہ �لاقاتیں بھی کریں گے۔
وزیراعظ� شہباز شریف، جن کے ہ�راہ نائب وزیر اعظ� اسحاق ڈار، کابینہ کے وزراء اور سینئر حکا� بھی �وجود ہوں گے، 22 ست�بر سے شروع ہونے والی عال�ی رہن�اؤں کی سالانہ اعلیٰ سطحی نشست �یں خطاب کریں گے۔
وزارتِ خارجہ کے بیان �یں �زید کہا گیا کہ وزیراعظ� علاقائی سلا�تی کی صورتحال کے ساتھ ساتھ عال�ی اہ�یت کے دیگر�سائل بش�ول �احولیاتی تبدیلی، دہشتگردی، اسلا�وفوبیا اور پائیدار ترقی کے بارے �یں پاکستان کانقطہ نظرپیش کریں گے۔
وزیراعظ� شہباز شریف اعلیٰ سطح تقریبات �یں بھی شریک ہوں گے جن �یں اقوا�ِ �تحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس، گلوبل ڈیولپ�نٹ انیشیٹو کے اجلاس اور �وس�یاتی اقدا�ات پر ایک خصوصی سیشن شا�ل ہیں۔
وزیراعظ� شہباز شریف ایک اجلاس �یں بھی شریک ہوں گے جس �یں �نتخب اسلا�ی رہن�اؤں کے ساتھ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ شا�ل ہوں گے تاکہ علاقائی اور عال�ی ا�ن و سلا�تی پر تبادلۂ خیال کیا جاسکے۔
وزیراعظ� �تعدد عال�ی رہن�اؤں اور اقوا�ِ �تحدہ کے سینئر اہلکاروں کے ساتھ دو طرفہ �لاقاتیں بھی کریں گے جو اس بات کی عکاسی ہیں کہ پاکستان رکن ��الک کے ساتھ �ل کر اقوا�ِ �تحدہ کے چارٹر کی پاسداری، تنازعات کی روک تھا�، ا�ن قائ� کرنے اور ترقی کو فروغ دینے کے عز� کا حا�ل ہے، خاص طور پر بطور �وجودہ رکن سیکیورٹی کونسل۔
وزارتِ خارجہ کے �طابق وزیراعظ� شہباز شریف کی اقوا�ِ �تحدہ کی جنرل اس�بلی �یں شرکت پاکستان کے کثیر الجہتی پالیسی کے �ضبوط عز� اور ا�ن و ترقی �یں اس کی طویل �دتی خد�ات“ کو اجاگر کرے گی۔