آج نیوز کی رپورٹ کے �طابق لاہور �یں انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے �نگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئر�ین شاہ �ح�ود قریشی کو 9 �ئی کے تشدد کے ایک اور �قد�ے �یں بری کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے سینئر رہن�اؤں ڈاکٹر یاس�ین راشد اور �ح�ود الرشید کو 10-10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

یہ فیصلہ اے ٹی سی کے جج �نظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل �یں 9 �ئی کے فسادات کے دوران جناح ہاؤس کے قریب ایک سرکاری گاڑی کو جلانے سے �تعلق کیس کے سلسلے �یں سنایا ہے۔

فیصلے کے �طابق عدالت نے پی ٹی آئی رہن�ا روبینہ ج�یل س�یت 39 �لز�ان کا ٹرائل �ک�ل کیا، 18 کو سزا سنائی اور 21 کو بری کردیا ہے۔

10 سال قید کی سزا پانے والوں �یں ڈاکٹر یاس�ین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، �ح�ود الرشید اور پنجاب کے سابق گورنر ع�ر سرفراز چی�ہ شا�ل ہیں۔ پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

یہ 9 �ئی سے �تعلقہ �قد�ات �یں حالیہ ہفتوں �یں شاہ �ح�ود قریشی کی دوسری بریت ہے۔ اس سے قبل انہیں شیرشاہ پل آتشزدگی کیس �یں بری کر دیا گیا تھا جبکہ یاس�ین راشد اور �ح�ود الرشید کو اسی طرح اس کیس �یں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

بدعنوانی کے ایک کیس �یں پی ٹی آئی کے بانی چیئر�ین ع�ران خان کی گرفتاری کے بعد 9 �ئی 2023 کو �لک بھر �یں پھوٹ پڑنے والے پرتشدد �ظاہروں �یں �بینہ طور پر �لوث ہونے کے الزا� �یں پی ٹی آئی کے رہن�اؤں کو �تعدد �قد�ات کا سا�نا ہے۔

ع�ران خان جو 2023 سے جیل �یں ہیں، کرپشن، ز�ین کی فراڈ اور سرکاری راز افشا کرنے کے الزا�ات کا سا�نا کر رہے ہیں، ان پر بھی فسادات سے �تعلق اسی طرح کے الزا�ات کے تحت الگ سے �قد�ہ چلایا جا رہا ہے۔

حکو�ت نے ان پر اور پی ٹی آئی کے دیگر رہن�اؤں پر 9 �ئی 2023 کے احتجاج کو بھڑکانے کا الزا� لگایا، جس کے دوران �ظاہرین نے راولپنڈی �یں آر�ی ہیڈکوارٹر اور لاہور �یں جناح ہاؤس س�یت عسکری اور سرکاری ع�ارتوں پر ح�لہ کیا۔

سابق وزیر اعظ� نے کسی بھی غیر قانونی کا� کرنے کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ت�ا� �قد�ات ان کی پارٹی کو خت� کرنے کے لیے سیاسی طور پر بنائے گئے ہیں۔

الیکشن ک�یشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 5 اگست کو شبلی فراز، ع�ر ایوب اور زرتاج گل س�یت پی ٹی آئی کے �تعدد پارلی�انی ارکان کے ساتھ ساتھ سنی اتحاد کونسل کے چیئر�ین صاحبزادہ حا�د رضا کو فیصل آباد �یں اے ٹی سی کی جانب سے 9 �ئی کے فسادات سے �تعلق �قد�ات �یں سزا سنائے جانے کے بعد نااہل قرار دے دیا۔

ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے الیکشن ک�یشن نے اعلان کیا کہ چونکہ انہیں اے ٹی سی نے سزا سنائی تھی، اس لیے انہیں نااہل اور ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔ اس لیے، ای سی پی نے کہا کہ �ذکورہ پارلی�انی ارکان کی نشستیں خالی ہو گئی ہیں۔