پاکستان

پشاور ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو نئے قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری سے روک دیا

  • عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 اگست تک ملتوی کر دی
شائع اپ ڈیٹ

پشاور ہائی کورٹ (پی ایچ سی) نے �نگل کے روز قو�ی اس�بلی کے اسپیکر ایاز صادق اور چیئر�ین سینیٹ سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو پارلی�نٹ کے ایوانوں �یں نئے قائدینِ حزبِ اختلاف کی تقرری سے روک دیا ہے۔ یہ حک� اس وقت آیا جب چند روز قبل الیکشن ک�یشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ع�ر ایوب اور شبلی فراز کو بالترتیب قو�ی اس�بلی اور سینیٹ �یں قائدِ حزبِ اختلاف کے عہدوں سے ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔

یہ پیش رفت ای سی پی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی س�اعت کے دوران سا�نے آئی ہے۔ عدالت نے الیکشن ک�یشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی س�اعت 15 اگست تک �لتوی کر دی۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اس پیش رفت کی تصدیق اپنے واٹس ایپ چینل پر کی ہے۔

علاوہ ازیں ہائی کورٹ نے الیکشن ک�یشن کو پی ٹی آئی کے رہن�اؤں کے خلاف �زید کارروائی سے بھی روک دیا ہے۔

الیکشن ک�یشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 5 اگست کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی ارکانِ اس�بلی، جن �یں شبلی فراز، ع�ر ایوب، زرتاج گل اور سنی اتحاد کونسل کے چیئر�ین صاحبزادہ حا�د رضا شا�ل ہیں، کو نااہل قرار دے دیا تھا۔ یہ فیصلہ انسدادِ دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) فیصل آباد کی جانب سے 9 �ئی کے فسادات سے �تعلق �قد�ات �یں ان کی سزا کے بعد سا�نے آیا۔

الیکشن ک�یشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن �یں کہا گیا کہ چونکہ �ذکورہ افراد کو اے ٹی سی نے �جر� قرار دیا ہے، لہٰذا وہ نااہل ہیں اور انہیں ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔ اس بنیاد پر ای سی پی کے �طابق، ان کی نشستیں خالی تصور کی گئی ہیں۔

بعد ازاں 8 اگست کو قو�ی اس�بلی سیکرٹریٹ نے ع�ر ایوب کو قائدِ حزبِ اختلاف کے �نصب سے ہٹانے کی تصدیق کر دی اور اس عہدے کو باضابطہ طور پر خالی قرار دے دیا۔

سیکرٹریٹ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ اسپیکر قو�ی اس�بلی جلد نئے قائدِ حزبِ اختلاف کی تقرری کے لیے نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔

ادھر سینیٹ �یں بھی قائدِ حزبِ اختلاف کا �نصب خالی قرار دے دیا گیا، جب ای سی پی کی جانب سے نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کے رہن�ا شبلی فراز کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا تھا۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے �طابق شبلی فراز کی نااہلی 5 اگست سے �وثر قرار پائی ہے، جس کے نتیجے �یں نہ صرف ان کی سینیٹ کی رکنیت خت� ہوئی بلکہ ایوانِ بالا �یں قائدِ حزبِ اختلاف کا �نصب بھی ان سے واپس لے لیا گیا۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی سرکردہ رہن�ا اس وقت �ختلف �قد�ات کا سا�نا کر رہے ہیں، جن پر الزا� ہے کہ وہ 9 �ئی 2023 کو �لک گیر پرتشدد �ظاہروں �یں �لوث تھے۔ یہ �ظاہرے اس وقت شروع ہوئے تھے جب پی ٹی آئی کے بانی چیئر�ین ع�ران خان کو ایک کرپشن کیس �یں گرفتار کیا گیا تھا۔

ع�ران خان 2023 سے جیل �یں قید ہیں اور ان پر بدعنوانی، ز�ینوں پر قبضے اور ریاستی راز افشا کرنے جیسے الزا�ات کے تحت �تعدد �قد�ات چل رہے ہیں۔ ان کے خلاف 9 �ئی کے فسادات سے �تعلق بھی الگ سے �قد�ہ زیرِ س�اعت ہے۔

حکو�ت کا �وقف ہے کہ ع�ران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت نے 9 �ئی کے احتجاجی �ظاہروں کو ہوا دی، جن �یں �ظاہرین نے راولپنڈی �یں آر�ی ہیڈکوارٹر اور لاہور �یں جناح ہاؤس س�یت عسکری اور سرکاری تنصیبات پر ح�لے کیے۔

تاہ� سابق وزیرِاعظ� ع�ران خان ان الزا�ات کو �سترد کرتے ہیں اور �وقف اختیار کرتے ہیں کہ ان کے خلاف ت�ا� �قد�ات سیاسی انتقا� کا شاخسانہ ہیں جن کا �قصد پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر خت� کرنا ہے۔