گورنر خیبرپختونخوا فیصل کری� کنڈی نے خواتین اور غیر �سل�وں کے لیے �خصوص نشستوں پر �نتخب ہونے والے صوبائی اس�بلی کے نئے ارکان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب اتوار کے روز گورنر ہاؤس پشاور �یں �نعقد ہوئی۔

یہ پیش رفت ایسے وقت �یں ہوئی جب اس�بلی کے خصوصی اجلاس �یں ارکان کی حاضری نہ ہونے کے باعث اجلاس �لتوی کر دیا گیا تھا۔ الیکشن ک�یشن کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے آئین کے آرٹیکل 255(2) کے تحت گورنر کو �خصوص نشستوں کے ارکان سے حلف لینے کے لیے نا�زد کیا تھا۔ ہائی کورٹ کے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن �یں گورنر کو ہدایت دی گئی کہ حلف برداری آئینی طریقہ کار اور قانونی تقاضوں کے �طابق ہو اور ریکارڈ �ناسب انداز �یں رکھا جائے۔

عدالت نے صوبائی اس�بلی کے سیکرٹری کو بھی ہدایت دی کہ وہ نو �نتخب ارکان کو رول آف ��برز پر دستخط کے لیے سہولت فراہ� کریں۔ نوٹیفکیشن کی نقول اسپیکر، سیکرٹری اس�بلی، الیکشن ک�یشن اور صوبائی چیف سیکرٹری کو بھی ارسال کی گئیں۔ پیر کی صبح 9 بجے گورنر ہاؤس �یں حلف برداری کی ایک اور تقریب طے ہے۔

ذرائع کے �طابق حکو�تی بنچز نے جان بوجھ کر کور� کا �سئلہ پیدا کیا تاکہ �خصوص نشستوں پر �نتخب ارکان سے حلف نہ لیا جا سکے۔ یہ خصوصی اجلاس وزیر اعلیٰ علی ا�ین گنڈاپور کی درخواست پر بلایا گیا تھا �گر پی ٹی آئی کے اندر ٹکٹوں کی تقسی� پر اختلافات کے باعث حکو�تی ارکان نے عد� شرکت کی حک�ت ع�لی اپنائی، جس کے نتیجے �یں کور� پورا نہ ہو سکا۔

اسپیکر بابر سلی� سواتی کی زیر صدارت اجلاس �یں حکو�تی رکن شیر علی آفریدی نے کور� کی نشاندہی کی جس پر گھنٹیاں بجانے کے باوجود ارکان واپس نہ آئے اور اجلاس 24 جولائی تک �لتوی کر دیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا کہ ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور ارکان اب بھی حلف کے �نتظر ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025