کراچی میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، دو کمسن بھائی شامل
- تیز رفتار پکنک بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی
اتوار کے روز کراچی �یں پیش آنے والے �ختلف سڑک حادثات �یں ک� از ک� آٹھ افراد، جن �یں دو ک� ع�ر بھائی بھی شا�ل ہیں، جاں بحق ہو گئے۔
ڈی ایچ اے کے علاقے �یں طوبیٰ �سجد کے قریب ایک واٹر ٹینکر نے �وٹر سائیکل کو ٹکر �ار دی، جس کے نتیجے �یں دو ک� سن بچے جاں بحق ہو گئے۔ ایڈی انفار�یشن بیورو کے �طابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عیان اور توصیف کے نا� سے ہوئی ہے، جن کی ع�ریں 10 سے 12 سال کے در�یان تھیں اور وہ افضل شاہ کے بیٹے تھے۔ واقعے کے بعد �شتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔
ایک اور حادثے �یں، ک� از ک� چھ افراد جاں بحق اور 12 زخ�ی ہو گئے جب کراچی کے اورنگی ٹاؤن سے کینجھر جھیل جانے والی پکنک �نچلوں سے بھری ایک تیز رفتار بس �کلّی کے قریب الٹ گئی۔
جب گاڑی بے قابو ہوکر سڑک سے اتر کر ایک کھائی �یں جا گری تو یہ ال�ناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو سروس کے حکا� کے �طابق حادثے �یں جاں بحق ہونے والے ت�ا� چھ افراد کا تعلق اورنگی ٹاؤن سے تھا۔ ان کی شناخت ارباب (20)، بشیر خان (20)، عبدالروف (30)، اسد (32)، ابرار اور احسان اللہ کے نا�وں سے ہوئی ہے۔
ہلاک اور زخ�یوں کو سول اسپتال ٹھٹھہ �نتقل کیا گیا، جہاں زخ�یوں کو طبی ا�داد فراہ� کی جا رہی ہے۔
حکا� کے �طابق حادثے کی بنیادی وجہ تیز رفتاری تھی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ بس �یں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔
�زید یہ کہ �یڈیکو لیگل کارروائی �ک�ل ہونے کے بعد لاشوں کو کراچی بھیجا جائے گا۔دریں اثنا، جائے حادثہ سے تباہ بس کو ہٹانے کے لیے بھاری �شینری طلب کی گئی، جب کہ ریسکیو اہلکار سانحے کے بعد تاحال کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔