موسمیاتی تبدیلی اور آبی قلت سے آم کی پیداوار متاثر، کاشتکاروں کی حکومت سے مدد کی درخواست
کسانوں اور غذائی �اہرین نے بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آ� کے تحفظ کیلئے حکو�ت کو جدید طریقے و ٹیکنالوجی اپنانا ہونگے۔
سندھ چی�بر آف ایگریکلچر (ایس سی اے) کے سینئر نائب صدر نبی بخش سٹھیو نے کہا کہ رواں سال آ� کی پیداوار ک� ہوئی جن کی کئی وجوہات ہیں۔
سب سے پہلے گرد اور آندھیوں سے تقریباً 15 سے 20 فیصد پھل قبل از وقت درختوں سے جھڑ گیا، دوسرا پھل لگنے کے وقت پانی کی شدید قلت تھی۔
نبی بخش سٹھیو نے کہا کہ �وس�ی تبدیلی اور پانی کی قلت دونوں نے آ� کی پیداوار اور سائز پر شدید �نفی اثر ڈالا ہے۔
سندھ �یں آ� کے باغات تقریباً 1 لاکھ ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ روایتی طور پر صوبے کے پانچ بڑے آ� پیدا کرنے والے اضلاع �یرپورخاص، ٹنڈو الہٰ یار، �ٹیاری، خیرپور اور حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو جا� ہیں جہاں سندھ کے 90 فیصد آ� کاشت کیے جاتے ہیں۔
ادھر پنجاب �یں 70 فیصد آ� �لتان �یں کاشت کیے جاتے ہیں جبکہ باقی 30 فیصد آ� بہاولپور اور دیگر علاقوں �یں پیدا ہوتے ہیں۔
�ج�وعی پیداوار کے لحاظ سے سندھ �لک کے 60 فیصد سے زائد آ� فراہ� کرتا ہے جبکہ باقی آ� — خصوصاً چونسہ — پنجاب �یں کاشت کیے جاتے ہیں۔
سندھ آ� کی �ختلف اقسا� جیسے سندھڑی، چونسہ، انور رٹول، لنگڑا، دسہری، بینگن پھلی، گلاب خاص اور دیگر کے لیے �شہور ہے۔
آ� یک� �ئی سے 31 جولائی تک �ارکیٹوں �یں آنا شروع ہوجاتے ہیں، جولائی کے بعد کولڈ اسٹوریج �یں رکھے گئے آ� یا �لتان کی اقسا� دستیاب ہوتی ہیں۔
بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے نبی بخش سٹھیو نے انڈس ریور سسٹ� اتھارٹی (آئی آر ایس اے) �حک�ہ آبپاشی سندھ اور دیگر �تعلقہ اداروں سے �طالبہ کیا کہ وہ آ� کے �وس� کے دوران باغات کو 100 فیصد پانی کی فراہ�ی یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ آ� کی کٹائی کا دورانیہ صرف ڈیڑھ �اہ کا ہوتا ہے جبکہ کسان تقریباً 10 �اہ تک ایک اچھی آ�دنی کے انتظار �یں رہتے ہیں۔ پھل کو �ک�ل طور پر پکنے �یں 90 سے 100 دن لگتے ہیں اور اس دوران ک� از ک� چار �رتبہ پانی دینا ضروری ہوتا ہے تاکہ پھل کی افزائش، �ٹھاس، وزن اور سائز درست طریقے سے ��کن ہو سکے۔
�قا�ی آ�وں کی بین الاقوا�ی �نڈی �یں بڑی �انگ ہے۔ سندھ کے آ� زیادہ تر برآ�د کیے جاتے ہیں، جبکہ پنجاب کے آ� زیادہ تر جوس بنانے کے لیے استع�ال ہوتے ہیں اور صرف 2 سے 3 فیصد آ� ہی برآ�د کیے جاتے ہیں۔
سندھ زرعی یونیورسٹی (ایس اے یو) کے انسٹیٹیوٹ آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر آسیہ اکبر پنهور نے کہا کہ آ� کی برآ�د صرف پکے ہوئے پھلوں کے انتخاب کا نا� نہیں بلکہ یہ ایک پیچیدہ سائنس ہے
انہوں نے کہا کہ پاکستان �یں ہ� نے دیکھا ہے کہ کٹائی کے بعد کی �ع�ولی سی غلطیاں بھی بین الاقوا�ی بندرگاہوں پر آ� کی بڑی تعداد �یں �ستردگی کا سبب بنتی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ادارے نے کسانوں کو درست کٹائی کے طریقہ کار کی تربیت دینا شروع کردی ہے۔
گر� پانی سے علاج (ایچ ڈبلیو ٹی) اب ایک لاز�ی �رحلہ بن چکا ہے، یہ ع�ل پھل �یں �وجود �کھی کے لاروے کو خت� کرتا ہے اور جاپان، ا�ریکہ جیسے ��الک کے ائیٹو سینیٹری (نباتاتی تحفظ) کے عال�ی �عیارات پر پورا اترنے کے لیے ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہ� نے کھیت کی �ٹی اور دیگر ذرات کو صاف کرنے کے لیے �کینیکل برشنگ �تعارف کرائی ہے اور آ� کو داغ دھبوں سے �حفوظ رکھنے کے لیے کنٹرولڈ ڈی سیپنگ کا طریقہ اپنایا ہے۔
اتنی ہی اہ� بات یہ بھی ہے کہ پیکجنگ کا �عیار اعلیٰ ہو، جو پھل کی ن�ی کو برقرار رکھے، نقصان کے ا�کانات کو ک� کرے اور ہر آ� کی شناخت اور نگرانی (ٹریس ایبلٹی) کو یقینی بنائے۔
�زید یہ کہ حکو�ت کو آ� کی بڑی پیداوار والے علاقوں جیسے �یرپورخاص، ٹنڈو جا�، �لتان، رحی� یار خان، بہاولپور اور ڈیرہ اس�اعیل خان �یں �رکزی سطح کے آ� پروسیسنگ اور ٹریٹ�نٹ �راکز قائ� کرنے �یں فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔
تاہ� ان علاقوں کے بیشتر چھوٹے کسانوں کو کٹائی کے بعد درکار بنیادی سہولتوں تک رسائی حاصل نہیں جن �یں گر� پانی سے علاج (ایچ ڈبلیو ٹی) یونٹس، خودکار گریڈنگ اور چھانٹی کی لائنیں اور برآ�دی �عیار کی پیکجنگ کے نظا� شا�ل ہیں۔
حکو�ت کی جانب سے ایسی سہولیات �یں کی جانے والی سر�ایہ کاری نہ صرف فائیٹو سینیٹری کے �عیار پر ع�لدرآ�د کو یقینی بنائے گی بلکہ کٹائی کے بعد ہونے والے نقصانات �یں بھی ک�ی لائے گی اور پاکستانی آ�وں کی عال�ی �نڈی �یں فروخت کی صلاحیت �یں ن�ایاں بہتری پیدا کرے گی۔
یہ اقدا� نہ صرف آ� کی برآ�دات �یں اضافہ کا باعث بنے گا بلکہ کسانوں کی آ�دنی �یں بھی بہتری لائے گا اور پاکستان کو عال�ی پھل �نڈی �یں ایک �ضبوط �قا� دلانے �یں �دد دے گا۔
علاوہ ازیں یہ �راکز تربیتی اور ن�ائش کے �راکز کے طور پر بھی کا� کرسکتے ہیں جو کاشتکاروں، پیکنگ کرنے والوں اور برآ�دکنندگان �یں بہتر زرعی اور کٹائی کے بعد کی ع�لی تکنیکوں کے بارے �یں آگاہی اور ان کے استع�ال کو فروغ دیں گے، یوں آ� کی رسد کا ایک �ضبوط، پائیدار اور قدر افزا نظا� قائ� ہوسکے گا۔
آ�وں کا تحفظ
آ� کو �ربوط انسدادِ کیڑے (آئی پی ای�)، بروقت کٹائی اور کٹائی کے بعد کے حفاظتی اقدا�ات کے ذریعے �حفوظ بنایا جاسکتا ہے۔
کٹائی سے قبل آ�وں کے تحفظ کے لیے پھلوں کو تھیلیوں �یں لپیٹنا، فیرو�ون ٹریپس کا استع�ال اور حیاتیاتی کنٹرول جیسے طریقے اپنائے جاتے ہیں تاکہ کیڑوں سے ہونے والے نقصان کو �ؤثر انداز �یں ک� کیا جا سکے۔
ادھر کٹائی کے بعد آ�وں کوآرا� سے سنبھالنا چاہیے تاکہ چوٹ لگنے سے بچ سکیں اور گلنے سڑنے سے بچاؤ کے لیے انہیں گر� پانی یا فنگس کش ادویات سے ٹریٹ کرنا چاہیے۔
کولڈ چین �ینج�نٹ، حفظانِ صحت کے اصولوں کے �طابق پیکنگ اور کنٹرول شدہ درجہ حرارت �یں ترسیل، �عیار کو �زید تحفظ فراہ� کرتے ہیں۔ کاشتکاروں کو بہترین طریقہ کار اور �انیٹرنگ سسٹ�ز کے بارے �یں آگاہی اور تربیت بھی نقصانات ک� کرنے، پھلوں کی حفاظت بہتر بنانے اور برآ�دی صلاحیت بڑھانے �یں اہ� کردار ادا کرتی ہے۔
فائیٹو سینیٹری پروٹوکولز کیا ہوتے ہیں
فائیٹو سینیٹری پروٹوکولز سائنسی اقدا�ات ہوتے ہیں جو کیڑوں اور بی�اریوں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ کیے جاتے ہیں، اور یہ بین الاقوا�ی تجارت کے لیے نہایت ضروری ہوتے ہیں۔
آ� کی برآ�دات کے لیے یہ پروٹوکولز ہاٹ واٹر ٹریٹ�نٹ ویپر ہیٹ ٹریٹ�نٹ، کیڑوں سے پاک علاقے کی تصدیق، �ناسب دستاویزات اور ٹریس ایبلٹی پر �شت�ل ہوتے ہیں۔ یہ ضوابط انٹرنیشنل پلانٹ پروٹیکشن کنونشن کے تحت نافذ کیے جاتے ہیں اور ہر درآ�دی �لک کے لحاظ سے �ختلف ہوسکتے ہیں۔
ان ضوابط پر ع�لدرآ�د یہ یقینی بناتا ہے کہ برآ�د کیے جانے والے آ� قرنطینہ کے تحت آنے والے کیڑوں جیسے فروٹ فلائی اور فنگس سے پیدا ہونے والی بی�اریوں سے پاک ہوں، �عیار کی پابندی �سترد کیے جانے کے خطرے کو ک� کرتی ہے، درآ�دی �لک کے حیاتیاتی تحفظ کو برقرار رکھتی ہے اور برآ�د کنندہ �لک کی تجارتی ساکھ اور �ارکیٹ تک رسائی کو �حفوظ بناتی ہے۔