ای�بیڈڈ فنانس پلیٹ فار� نی�، جس نے عال�ی اور �قا�ی سر�ایہ کاروں سے 40 لاکھ ڈالر سے زائد سیڈ فنڈنگ حاصل کی ہے، نے ای ایف یو لائف کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان کیا ہے جو کہ انشورنس سیکٹر �یں اس کی انٹری ہے۔
�نگل کو جاری کردہ ایک بیان کے �طابق اس شراکت داری کا �قصد انشورنس کے �ک�ل نظا� کو ڈیجیٹل بنانا ہے—پری�ی� کی وصولی سے لے کر کلی�ز کی ادائیگی تک، اور یہ سب نی� کے �الیاتی انفراسٹرکچر کے ذریعے ��کن ہوگا۔
نی� کے ’پے �نٹ بٹن‘ کے ذریعے ای ایف یو لائف کے صارفین ڈیجیٹل طریقوں جیسے کارڈز، والٹس، اور بینک ٹرانسفرز کے ذریعے ادائیگی کر سکتے ہیں۔
ادائیگیاں خودکار طور پر پالیسی ن�برز سے �نسلک ہو جاتی ہیں، جس سے انسانی غلطیوں اور تاخیر �یں ک�ی آتی ہے، اور حساب کتاب (ریکنسلیئیشن) کا ع�ل تیز اور آسان ہو جاتا ہے۔
نی�، ای ایف یو لائف کو وائٹ لیبلڈ والٹ سسٹ� بنانے �یں بھی �عاونت فراہ� کر رہا ہے۔ یہ نظا� صارفین کو فنڈز �حفوظ کرنے، �ختلف طریقوں سے والٹ ٹاپ اپ کرنے اور ان فنڈز کو پری�ی� ادائیگی، پالیسی خریدنے اور کلی�ز کی ادائیگی کے لیے استع�ال کرنے کی سہولت فراہ� کرے گا۔
دوسری جانب ای ایف یو لائف کی انشورنس سہولیات کو جلد ہی نی� پے �ی ناؤ �یں شا�ل کر دیا جائے گا جو شریعت کے �طابق آ�دن تک رسائی کا پلیٹ فار� ہے۔
نی� اسٹارٹ اپ کے �طابق اس اقدا� سے �لاز�ین کو اسلا�ی انشورنس پروڈکٹ جیسے کہ زندگی، صحت اور حادثات �یں �عاونت تک براہ راست رسائی حاصل ہو سکے گی اور وہ ان کی ادائیگی اسی پلیٹ فار� کے ذریعے کر سکیں گے جہاں سے وہ اپنی تنخواہیں وصول کرتے ہیں۔
ای ایف یو لائف کے چیف آپریٹنگ آفیسر عظی� پیرانی نے کہا کہ نی� کے ادائیگی پلیٹ فار� کے انض�ا� نے ہ�یں پری�ی�ز کی وصولی کے ع�ل کو نئے انداز �یں سوچنے کا �وقع دیا ہے — یہ طریقہ اب تیز تر، زیادہ �حفوظ، اور صارف دوست ہو گیا ہے۔
انہوں نے �زید کہا کہ اس اہ� �رحلے کو ڈیجیٹل بنا کر، ہ� نہ صرف اپنی ٹی�وں کی کارکردگی بہتر بنا رہے ہیں بلکہ پالیسی ہولڈرز کے لیے سہولت بھی پیدا کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ایک زیادہ جا�ع انشورنس تجربے کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
انشورنس کیوں؟
بزنس ریکارڈر سے گفتگو کرتے ہوئے نی� کے شریک بانی ندی� شیخ نے وضاحت کی کہانشورنس ایک ایسا اہ� شعبہ ہے جہاں رسائی اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظا� دونوں ہی �حدود ہیں۔
انہوں نے کہا یہ �الیاتی فلاح و بہبود کا ایک بنیادی ستون بھی ہے �گر یہ شعبہ اب تک کافی حد تک غیر فعال اور ک� ترقی یافتہ ہے، ہ� نے اس �یدان �یں داخل ہو کر ایک واضح �وقع دیکھا ہے کہ انشورنس تک رسائی کو آسان بنایا جائے اور �ک�ل سپلائی چین کو ای�بیڈڈ (ض� شدہ) ادائیگیوں اور والٹ انفراسٹرکچر کے ذریعے ڈیجیٹل بنایا جائے۔
ندی� شیخ نے �زید کہا کہ یہ نہ صرف انشورنس ک�پنیوں کو تیزی سے �ارکیٹ �یں آنے �یں �دد دیتا ہے بلکہ ان کے آپریشنز کو بھی �ؤثر بناتا ہے اور آ�دنی کے نئے �واقع پیدا کرتا ہے، ساتھ ہی لاکھوں پاکستانی صارفین کے لیے انشورنس کو زیادہ قابل رسائی اور سہل بناتا ہے۔
نی� شیخ نے اپنے بیان �یں کہا کہ پاکستان �یں �الی تحفظ کی ضرورت �یں اضافہ ہو رہا ہے اس کے باوجود انشورنس سیکٹر ابھی تک ترقی یافتہ نہیں ہو سکا اور اس کا پھیلاؤ اب بھی جی ڈی پی کے 1 فیصد سے ک� ہے جو کہ علاقائی ��الک کے �قابلے �یں بہت پیچھے ہے۔
�ذکورہ صورتحال جزوی طور پر پرانے، نقدی پر �بنی طریقہ کار کی وجہ سے ہے اور نی� ان چیلنجز کو اس طرح حل کر رہا ہے کہ وہ �ضبوط ڈیجیٹل ادائیگی اور والٹ کے بنیادی ڈھانچے کو براہِ راست انشورنس کے ع�ل سے جوڑ رہا ہے۔
نی� کا �نصوبہ ہے کہ �ستقبل �یں دیگر انشورنس ک�پنیوں کے ساتھ بھی کا� کرے، تاکہ وہ بھی اپنی سروسز �یں ڈیجیٹل ادائیگی اور والٹ کو شا�ل کر سکیں۔
ندی� شیخ نے بزنس ریکارڈر کو �زید بتایا کہ نی� کسی �خصوص شعبے تک �حدود نہیں، بلکہ ہ� وہاں �الیاتی �صنوعات کو ض� کرتے ہیں جہاں ان کی سب سے زیادہ ضرورت ہو۔
انشورنس کے علاوہ بھی نی� پہلے ہی کئی اہ� شعبوں �یں �تحرک ہے جن �یں صحت کا شعبہ (صحت کہانی) لاجسٹکس، اس�ارٹ لین ، ٹی سی ایس)، �وبیلیٹی (ایز بائیک)، زراعت (باخبر کسان، فار� 2 ہو�)، تعلی� (اڈکاسا)، ثنا سفیناز، یونین فیبرکس)، لائف اسٹائل (دوا�، پیڈل ورس)، سیکیورٹی (ویکن ہٹ پاکستان)، ورک فورس سلوشنز(ایچ آر ایس جی) اور ای کا�رس (بیچ لو ڈاٹ پی کے۔ ای کا� ڈیلز) شا�ل ہیں۔
انہوں نے کہا �زید کہا کہ اسٹریٹجک شراکت داریوں اور ہر شعبے کی ضروریات کے �طابق تیار کردہ �الیاتی حلوں کے ذریعے آگے چل کر ہ� ان شعبوں �یں اپنی �وجودگی کو �زید �ستحک� کریں گے۔