امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے حملے کو شرمناک قرار دے دیا۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کی سہ پہر کہا کہ پاکستان پرحالیہ ہندوستانی حملے شرمناک ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے حالیہ چند گھنٹوں میں ہونے والی کشیدگی میں شدت کے بارے میں ابھی سنا ہے۔