افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ آمیر خان متقی سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

اسحاق ڈار نے کابل کے دورے کے دوران ان کے ہمراہ آنے والے وفد کے پرتپاک استقبال اور شاندار مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اسحاق ڈار نے امیر خان متقی کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025