70 ہزار نئی کمپنیاں دبئی چیمبر آف کامرس میں رجسٹرڈ ، 6 ہزار سے زائد پاکستانی کمپنیاں بھی شامل
دبئی چی�بر آف کا�رس �یں شا�ل ہونے والی نئی ک�پنیوں کی تعداد �یں �سلسل اضافہ ہو رہا ہے اور سال 2024 �یں یہ تعداد 70 ہزار تک پہنچ گئی ہے، نئی رپورٹ کے �طابق ان �یں سے 8 فیصد سے زائد ک�پنیاں پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں۔
دبئی چی�بر آف کا�رس، جو دبئی چی�برز کے تحت کا� کرنے والے تین چی�برز �یں سے ایک ہے، نے بتایا کہ پچھلے سال کے اختتا� تک فعال ��بران کی کل تعداد 258,318 تک پہنچ گئی، جو 2023 کے �قابلے �یں سالانہ 18 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ یہ دبئی کی کاروباروں اور سر�ایہ کاروں کے لیے ایک ترجیحی �قا� کے طور پر بڑھتی ہوئی اہ�یت کو اجاگر کرتا ہے۔
گزشتہ �اہ شائع ہونے والے ڈیٹا کے �طابق 2024 کے پہلے 9 �ہینوں کے دوران 6,061 نئی پاکستانی ک�پنیاں دبئی چی�بر �یں شا�ل ہوئیں، جو قو�یتوں کے لحاظ سے دوسرے ن�بر پر آتی ہیں۔ بھارت نے سب سے زیادہ 12,142 ک�پنیوں کے ساتھ پہلے ن�بر پر جگہ بنائی، جبکہ �صر 3,611 ک�پنیوں کے ساتھ تیسرے ن�بر پر رہا۔
ک�پنیوں کی قو�یت کے حوالے سے پورے سال کا ڈیٹا ابھی تک شائع نہیں ہوا ہے۔
دریں اثنا چی�بر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان �یں کہا گیا ہے کہ چی�بر کے قیا� کے بعد پہلی �رتبہ سال 2024 �یں چی�بر ��بران کی جانب سے ایکسپورٹ او ر ری ایکسپورٹ کی �الیت 300 ارب درہ� سے تجاوز کرگئی۔ اس دوران سالانہ 9.2 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے یہ �الیت 309.6 ارب درہ� تک پہنچ گئی۔
“دبئی ایک ن�ایاں عال�ی کاروباری �رکز اور ت�ا� شعبوں �یں ترقی اور توسیع کے لئے ایک �ثالی پلیٹ فار� کے طور پر اپنی پوزیشن کو �ستحک� کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ دبئی چی�برز کے چیئر�ین عبدالعزیز عبداللہ الغریر نے کہا کہ ا�ارات اپنے �ربوط اور کاروبار دوست �احول کو �سلسل فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ سرکاری اور نجی شعبوں کے در�یان �ضبوط شراکت داری کی بنیاد پر چی�بر �عاشی ترقی کی ح�ایت، کاروباری برادری کے �فادات کو فروغ دینے اور دبئی �یں �قی� ک�پنیوں اور سر�ایہ کاروں کے لئے �قا�ی اور عال�ی �ارکیٹوں �یں ا�ید افزا �واقع پیدا کرنے �یں اہ� کردار ادا کررہا ہے۔
چی�بر نے 2024 �یں نو نئے بزنس قونصلز قائ� کیے ہیں جو یونان، پولینڈ، �یکسیکو، کول�بیا، قازقستان، جارجیا، کوسٹاریکا، جنوبی کوریا اور ویتنا� کے سر�ایہ کاروں کی ن�ائندگی کرتے ہیں۔
اس سے قبل یہ رپورٹ کیا گیا تھا کہ دبئی نے �سلسل دوسرے سال گلوبل پاور سٹی انڈیکس 2024 (جی پی سی آئی) �یں دنیا بھر �یں آٹھویں اور �شرق وسطیٰ �یں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
کاروباری وکیل ک�ال جبار کا کہنا تھا کہ ’پاکستانی سر�ایہ کاروں کے لیے یہ ایک واضح اشارہ ہے کہ وہ جرات �ندانہ جدت طرازی اور تیز رفتار ترقی کے لیے بنائی جانے والی �ارکیٹ �یں تیزی لائیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ پاکستانی ایس ای� ایز دبئی کے عال�ی نیٹ ورک سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شراکت داریاں قائ� کرسکتے ہیں، تجارتی ن�ائشوں �یں چ�ک سکتے ہیں اور فری زونز کو �ارکیٹ �یں بلا تعطل داخلے کے لئے اسپرنگ بورڈ کے طور پر استع�ال کرسکتے ہیں۔
انہوں نے �زید کہ کہ پاکستانی ایس ای� ایز دبئی کے عال�ی نیٹ ورک کا فائدہ اٹھا کر شراکت داری قائ� کرسکتے ہیں، تجارتی ن�ائشوں �یں اپنی پہچان بنا سکتے ہیں، اور فری زونز کو �ارکیٹ �یں بغیر کسی رکاوٹ کے داخلے کیلئے ایک پلیٹ فار� کے طور پر استع�ال کرسکتے ہیں ۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025