اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے تجزیہ کاروں کو بتایا کہ دو دوست ممالک نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اسلام آباد کے بیل آؤٹ پروگرام کی مدت کے دوران اپنے قرضوں کو رول اوور کرنا جاری رکھیں گے۔