ارشد ندیم کے اعزاز میں خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری

11 اگست 2024

حکومت پاکستان نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی اور یوم آزادی کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔

”عزم اور استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ ارشد ندیم کی قوم کے لئے غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور پاکستان کی آزادی کے لئے پائیدار جدوجہد کو اجاگر کرتا ہے۔

Read Comments