پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

27 جولائ 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔

جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی اسلام آباد کریں گے جب کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم، ڈائریکٹر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ز اور ایس ایس پی اسلام آباد سی ٹی ڈی اس کے ممبر ہوں گے۔

جے آئی ٹی موصول ہونے والے مواد کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاست کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کرے گی۔

Read Comments