�تحدہ عرب ا�ارات اور ع�ان �یں 75 گروسری ریٹیل سپر �ارکیٹوں کے آپریٹر Spinneys نے ابتدائی عوا�ی پیشکش (آئی پی او) کے ساتھ آگے بڑھنے اور دبئی فنانشل �ارکیٹ ( ڈی ایف ای�) پر اپنے حصص کی لسٹ بنانے کے �نصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
�نگل کو جاری کردہ ایک بیان �یں، اس نے کہا کہ 900,000,000 حصص �یں ہر ایک کی قدر 0.01 ا�اراتی درہ� کے ساتھ پیش کش کی جائیگی، جو ک�پنی کے کل جاری کردہ حصص کیپٹل کا 25 فیصد ہے۔
ک�پنی ’Spinneys‘، ’Waitrose‘ اور ’Al Fair‘ برانڈز کے تحت کا� کرتی ہے اور اس سال کے آخر �یں سعودی عرب �یں کاروبار شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، جہاں اسے جدہ اور ریاض �یں کاروبار کے لیے بے پناہ ا�کانات نظر آتے ہیں۔
سی ایف آئی فنانشل گروپ �یں تعلی� اور تحقیق کے عال�ی سربراہ جارج کھوری نے کہا آئی پی او ک�پنی کے آپریشنز کو وسعت دینے کے ساتھ اس کے برانڈ کو بڑھانے �یں �دد دے سکتا ہے، جس سے اسے سر�ایہ کاروں اور ��کنہ صارفین کے در�یان زیادہ اہ�یت �لے گی کیونکہ وہ سعودی عرب �یں کا� شروع کرنا چاہتے ہیں۔
دبئی کی �عیشت پر پڑنے والے اثرات کے بارے �یں بات کرتے ہوئے، انہوں نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ اس سے ک�پنی کی فہرست سازی اور اس کی ن�و پر �ثبت اثرات �رتب ہو سکتے ہیں اور یہ دوسرے آئی پی اوز کو ع�لی جا�ہ پہنانے �یں �دد کر سکتا ہے، جس سے سٹاک �ارکیٹ �یں سرگر�یاں بڑھ سکتی ہیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ دبئی نے گزشتہ چند سالوں کے دوران کا�یاب آئی پی اوز کا ایک سلسلہ دیکھا ہے جس �یں اس کی �عیشت کی حالت، ک�پنیوں کی �ضبوطی اور ایسے �واقع کے لیے سر�ایہ کاروں کی خواہش کو ظاہر کیا گیا ہے۔
دریں اثنا، BDSwiss �یں MENA کے چیف �ارکیٹ اسٹریٹجسٹ، �ازن صالح نے کہا کہ آئی پی او دبئی کی �عیشت اور صارفین کے رویے �یں �ثبت نقطہ نظر کی ن�ائندگی کرتا ہے ۔
انہوں نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ “خوردہ کاروبار کا شعبہ ان اہ� شعبوں �یں سے ایک ہے جس پر دبئی انحصار کرتا ہے اور یہ بالکل واضح ہے کہ یہ آئی پی او آخری نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ “ہ� وسط �دت کے دوران �زید آئی پی اوز کی توقع کر رہے ہیں جو �تحدہ عرب ا�ارات �یں 2024 �یں 5 فیصد سے زیادہ ہونے والی شرح ن�و سے فائدہ اٹھائیں گے، جو �لک �یں سر�ائے اور غیر �لکیوں کی آ�د کا باعث بھی ہوگا۔
یہ آئی پی او دبئی کی 10 سرکاری ک�پنیوں کی فہرست کے ذریعے اپنی �الیاتی �ارکیٹ کے سائز کو بڑھانے کے پس �نظر �یں آیا ہے، جن �یں سے چھ پہلے ہی عوا� �یں جاچکی ہیں۔
جنوری 2024 �یں انویسٹ�نٹ �انیٹر کے ساتھ ایک انٹرویو �یں، جان ولکنسن، ابھرتی ہوئی �ارکیٹوں کے ایکویٹی کیپٹل �ارکیٹس کے سربراہ اور گولڈ�ین سیکس کے �نیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ “ک�پنیوں کو فہرست �یں لانے کا �قصد �تحدہ عرب ا�ارات �یں قائ� نجی ک�پنیوں اور خاندانی �لکیت والی ک�پنیوں کی شرکت کو بڑھنا تھا۔
حال ہی �یں اطلاع دی گئی تھی کہ دبئی کی ک�پنیوں نے گزشتہ تین سالوں �یں دبئی کے بازار پر حصص فروخت کرکے 9.4 ارب ڈالر اکٹھے کیے، جو سر�ایہ کاروں کی زبردست دلچسپی کوظاہر کرتا ہے۔ دبئی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ہائیر ک�یٹی کے �طابق، ان فہرستوں کے لیے سر�ایہ کاروں کی �ج�وعی �انگ ایک کھرب ڈالر سے زیادہ تھی۔
�ستقبل کو دیکھتے ہوئے، ولکنسن نے پیش گوئی کی تھی کہ “اگلے 12 سے 18 �اہ کے دوران، حکو�ت کی طرف سے آنے والے ابتدائی آئی پی او بو� سے �ارکیٹ �یں کاروبارکے پھیلائو کو وسیع کیا جائے گا۔
دریں اثنا، سلہب نے پہلے کہا تھا کہ “2024 کا آغاز ا�ید افزا لگتا ہے۔ ہ�اری توقع یہ ہے کہ ہ�ارے پاس 2024 �یں زیادہ آئی پی اوز ہوں گے، خاص طور پر پہلی شش�اہی �یں، اور پھر اگر اس سال کی دوسری شش�اہی �یں شرح سود ک� ہو جاتی ہے، تو ہ�ارے پاس اور زیادہ ہو سکتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی نوٹ کیا تھا کہ دبئی خاص طور پر اور �تحدہ عرب ا�ارات ع�و�ی طور پر ”�عیشت کے پھیلائو پر کا� کر رہے ہیں“ صرف چند سالوں �یں دبئی فنانشل �ارکیٹ کی �ارکیٹ ویلیو کو 3 کھرب ا�اراتی درہ� تک بڑھانے کا �نصوبہ ہے۔
آئی پی او کی تفصیلات
آئی پی اوSpinneys کی رکنیت کی �دت 23 اپریل کو شروع گی اور �تحدہ عرب ا�ارات کے خوردہ سر�ایہ کاروں کے لیے 29 اپریل کو جبکہ پیشہ ور سر�ایہ کاروں کے لیے 30 اپریل کو خت� ہوجائیگی۔
پیشکش کی قی�ت کا تعین کتاب سازی کے ع�ل کے ذریعے کیا جائے گا جبکہ دبئی فنانشل �ارکیٹ پر ٹریڈنگ کے لیے حصص کا آغاز �ئی 2024 �یں �توقع ہے۔
اس حوالے سےRothschild & Co Middle East Limited کو آزاد �الیاتی �شیر جبکہ Emirates NBD Capital PSC کو فہرست سازی کا �شیر �قرر کیا گیا ہے۔
ک�پنی نے 2022 �یں دبئی �یں اپنی ٹارگٹ �ارکیٹ کا 27فیصد حصہ اور �تحدہ عرب ا�ارات �یں اپنی 23ارب ا�اراتی درہ� ٹارگٹ �ارکیٹ کا 12فیصد حصہ حاصل کیا۔
ک�پنی کے �طابق، 2023 �یں آ�دنی 2019 سے 8.2 فیصد کے سی اے جی آر کے ساتھ 2.87 ارب ا�اراتی درہ� تک بڑھ گئی، جو کہ آن لائن پھیلائو �یں اضافہ ہے، جس کی وجہ نجی لیبل کی رسائی �یں اضافہ ، اسٹریٹجک قی�توں کے ذریعے �ہنگائی کا کا�یاب اندازہ، اور یو اے ای �یں پھیلتے ہوئے سٹور کے اثرات ہیں۔
2023 �یں �نافع 254 �لین درہ� رہا، جو 2022 سے 18.7 فیصد زیادہ ہے۔
بانی اور چیئر�ین علی سعید ج�عہ البواردی نے کہا، “ہ�ارا آئی پی او سر�ایہ کاروں کے لیے ترقی کے ہ�ارے اگلے �رحلے کا حصہ بننے کا �وقع ہے اور ہ� ایک نئے سفر کا آغاز کرنے کے لیے پرجوش ہیں، آئی پی او وسیع تر شیئر ہولڈر بیس تک پہنچایا جائے گا۔
دریں اثنا، سی ای او سنیل ک�ار، جنہوں نے 30 سال قبل Spinneys �یں اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز کیا، نے کہا کہ “ہ�ارا ایک برانڈ ہے،جو خلیجی ��الک کی سب سے پرکشش �ارکیٹوں �یں پھلنے پھولنے کی پوزیشن �یں ہے۔
Spinneys نے اس سال کے آخر �یں ”The Kitchen, by Spinneys“، ایک کھانے کا تصور، اور ”Spinneys Swift“، ایک ہائپر لوکل ای کا�رس پلیٹ فار� �تعارف کرانے کا �نصوبہ بنایا ہے۔
یہ گروپ �تحدہ عرب ا�ارات کی نیشنل فوڈ سیکیورٹی حک�ت ع�لی کے �طابق دبئی فوڈ ٹیک ویلی �یں 2027 �یں ایک نئی پیداواری سہولت شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر،