دنیا

میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2886 ہوگئی

  • 4,639 افراد زخمی اور 373 افراد لاپتہ
شائع April 1, 2025 اپ ڈیٹ April 2, 2025 11:36am

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے میانمار کی ریاستی انتظامیہ کونسل کی انفارمیشن ٹیم کے حوالے سے بتایا ہے کہ میانمار میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2886 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 4639 افراد زخمی اور 373 لاپتہ ہیں۔

Comments

200 حروف