ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار کے روز کہا کہ جب تک کچھ معاملات تبدیل نہیں ہوتے، امریکا کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ واشنگٹن ایران کی جانب سے نئے جوہری معاہدے پر مذاکرات کی دعوت کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

Comments

200 حروف