یوکرینی فضائی دفاع نے ہفتہ کو کہا ہے کہ روس کی جانب سے رات بھر کے حملے میں 179 ڈرونز میں سے 100 کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
یوکرین کی فضائیہ کا کہنا ہے کہ مزید 63 ڈرونز ’لوکیشن کے لحاظ سے گم ہو گئے‘ جو عام طور پر الیکٹرانک جیمنگ کے نتیجے میں تھے اور یوکرین کے زاپوریزیہ، خرکیف، سومی اور کیف کے علاقوں میں نقصان کی اطلاع ملی ہے۔
Comments