فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق جنوبی غزہ شہر میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے ایک اسکول پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔

وفا نے مزید بتایا کہ اسی محلے میں ایک اسکول پر ہونے والے ایک اور حملے میں متعدد دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔

Comments

200 حروف