دنیا

لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ کل خطاب کرینگے

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جمعرات کو پیجر بم دھماکوں کے حوالے سے تقریر...
شائع September 18, 2024

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جمعرات کو پیجر بم دھماکوں کے حوالے سے تقریر کریں گے۔

یاد رہے کہ منگل کو لبنان میں پیجر بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک اور تین ہزار کے قریب زخمی ہوئے تھے۔

Comments

200 حروف