سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت 19 اگست (آج) کو کرنی تھی۔

پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے التوا کی درخواست دائر کی تھی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سینئر وکیل حامد خان 6 ستمبر تک بیرون ملک ہیں اورحامد خان چھٹی کی درخواست بھی دے چکے ہیں لہذا مقدمہ واپسی تک ملتوی کیا جائے۔

Comments

200 حروف