حکومت پاکستان نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی اور یوم آزادی کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔

”عزم اور استحکام“ کے عنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ ارشد ندیم کی قوم کے لئے غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے اور پاکستان کی آزادی کے لئے پائیدار جدوجہد کو اجاگر کرتا ہے۔

Comments

200 حروف