حماس کے زیر انتظام غزہ کی وزارت صحت نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 9 ماہ سے جاری جنگ کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 39 ہزار 258 سے زائد ہوگئی۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اس اعداد و شمار میں گزشتہ 48 گھنٹوں میں ہونے والی 83 شہادتیں بھی شامل ہیں۔ وزارت صحت کا کہناہے کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد جنگ شروع ہونے کے بعد سے 90,589 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Comments

200 حروف