وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔

جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی اسلام آباد کریں گے جب کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم، ڈائریکٹر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ز اور ایس ایس پی اسلام آباد سی ٹی ڈی اس کے ممبر ہوں گے۔

جے آئی ٹی موصول ہونے والے مواد کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاست کے خلاف منظم مہم کی تحقیقات کرے گی۔

Comments

200 حروف