اسرائیل کے وزیر دفاع یواو گیلنٹ نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیل کی غیر متزلزل حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

یواو گیلنٹ نے کہا کہ خاص طور پر جنگ کے دوران صدر جوبائیڈن کی جانب سے ثابت قدمی قابل قدر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آپ کی قیادت اور دوستی کے شکر گزار ہیں۔

Comments

200 حروف