اتوار کو اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو منگل کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی رہنما پیر کی صبح امریکہ جائیں گے۔

Comments

200 حروف