روسی وزارت دفاع نے اتوار کے روز کہا ہے کہ روس کے فضائی دفاعی نظام نےرات گئے لانچ کئے گئے یوکرین کے آٹھ ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔

وزارت دفاع نے ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر بتایا کہ تین ڈرون یوکرین کی سرحد سے متصل بیلگورود کے علاقے میں تباہ کیے گئے جبکہ تین کو بحیرہ اسود میں گرا گیا۔

Comments

200 حروف