دنیا
بھارت اور روس کے تعلقات باہمی اعتماد و احترام پر مبنی ہیں ، مودی
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں۔ ان...
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماسکو میں ہندوستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کی رات بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا خیرمقدم کیا اور کریملن میں سرکاری بات چیت سے قبل ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔
Comments