دنیا

اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 37,551 ہوگئی، فلسطینی وزارت صحت

غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم ازکم 37,551 فلسطینی شہید اور 85,911 زخمی ہو...
شائع June 22, 2024

غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم ازکم 37,551 فلسطینی شہید اور 85,911 زخمی ہو چکے ہیں۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت نے ہفتے کے روز بتائی۔

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر مزید 101 فلسطینی شہید اور 169 زخمی ہوئے ہیں۔

Comments

200 حروف