افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ یہ بات ہفتے کو ایک الکار نے بتائی ۔

مرکزی صوبہ غور کے محکمہ اطلاعات کے سربراہ مولوی عبدالحئی ضعیم نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ جمعہ سے شروع ہونے والی بارش کے دوران کتنے افراد زخمی ہوئے ییں اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شدید بارشوں اور سیلاب سے علاقے کی کئی اہم سڑکیں بھی منقطع ہیں۔ .

Comments

Comments are closed.