اسٹاک
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1,078 پوائنٹس بڑھ گیا
- انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک انڈیکس میں تقریبا 1200 پوائنٹس کا اضافہ، سرمایہ کار شام کو اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کے اعلان کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں