کاروبار اور معیشت
سپلائی چین ڈیو ڈیلیجنس ایکٹ، پاکستان کیلئے نمایاں مقام حاصل کرنے کا موقع موجود ہے، جرمن عہدیدار
- جرمن اماراتی جوائنٹ کونسل فار انڈسٹری اینڈ کامرس میں پاکستان کے نمائندے فلوریان والٹر کا کہنا ہے کہ یہ کام یہاں کی کمپنیوں کے لیے بھی مناسب ہے۔