کاروبار اور معیشت
بجلی چوری اور نقصانات، بین الوزارتی کمیٹی کا ڈسکوز کا جامع تکنیکی آڈٹ کرانے کا فیصلہ
- آڈٹ میں بجلی چوری اور نقصانات کی بنیادی وجوہات کا جامع تشخیصی تجزیہ شامل ہونا چاہیے، احد چیمہ







































