لبنان میں ڈیوائس سے دھماکوں کی نئی لہر، 3 افراد جاں بحق، 100 زخمی ایک دھماکہ گزشتہ روز پیجردھماکوں میں جاں بحق افراد کے جنازے کے قریب ہوا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 09:19pm
پیجر دھماکوں کے بعد حزب اللہ کا اسرائیل سے بدلہ لینے کا عزم حزب اللہ نے بدھ کے روز اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے کیونکہ اس گروپ کے ارکان کے زیر استعمال... شائع 18 ستمبر 2024 06:37pm
لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ کل خطاب کرینگے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جمعرات کو پیجر بم دھماکوں کے حوالے سے تقریر... اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 01:43pm
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دورہ امریکا کے دوران ٹرمپ سے ملاقات کرینگے امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنے کا... شائع 18 ستمبر 2024 12:37pm
اقوام متحدہ اسرائیل سے 12 ماہ کے اندر فلسطین میں ’غیر قانونی‘ موجودگی ختم کرنے کا مطالبہ کریگا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی بدھ کے روز فلسطینیوں کی جانب سے تیار کردہ ایک قرارداد منظور کرے گی جس میں اسرائیل سے... شائع 18 ستمبر 2024 11:14am
اسرائیل نے حزب اللہ کے پانچ ہزار پیجرز میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا، ذرائع ایسا لگتا ہے کہ اس سازش کو کرنے میں کئی مہینے لگے ہیں۔ شائع 18 ستمبر 2024 09:55am
کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمت میں 10 سے11 روپے کمی کا امکان
کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دیدی، بجلی کی قیمت میں 10 سے11 روپے کمی کا امکان