وزیراعظم شہباز شریف کا موسم سرما میں تین ماہ کے پاور سبسڈی پیکج کا اعلان گھریلو صارفین کو 26 روپے فی یونٹ تک کی بچت ہوگی، وزیراعظم اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:26pm
ابوظہبی پورٹس اور پاکستان کے درمیان 4 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ابوظہی پورٹس گروپ کے ساتھ میری ٹائم افیئرز، ایوی ایشن، ریلوے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 05:32pm
پنجاب کے اسموگ سے متاثرہ شہروں میں عوامی مقامات بند پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے پنجاب نے اسموگ سے متاثرہ بڑے شہروں میں عوامی مقامات کو بند کرنے کا حکم دیا... شائع 08 نومبر 2024 03:17pm
وزیراعظم سے ویون گروپ کے وفد کی ملاقات، آئی ٹی و فائیو جی کی توسیع پر تبادلہ خیال وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)، ڈیجیٹلائزیشن اور مصنوعی ذہانت کے... شائع 08 نومبر 2024 02:19pm
سپریم کورٹ کے ججوں کے الاؤنس میں بھاری اضافے کا نوٹیفکیشن جاری وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کے لیے اعلیٰ عدالتی... شائع 08 نومبر 2024 10:35am
پی ایس ایم اے نے مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) نے حکومت سے مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے... شائع 08 نومبر 2024 10:17am
معاشی بحالی، حکومت نے کامیابیوں کا دعوی کردیا وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق مسعود ملک نے کہا ہے کہ پاکستان صحیح سمت میں بڑھ رہا ہے کیونکہ اس نے کامیابی کے ساتھ افراط زر... شائع 08 نومبر 2024 10:09am
پاکستان امریکہ کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر کام کرنے کا خواہشمند پاکستان نے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ باہمی احترام، اعتماد اور عدم مداخلت پر مبنی اچھے اور خوشگوار تعلقات قائم کرنے... شائع 08 نومبر 2024 10:00am
مالی سال 23-2017، نیپرا نے کے الیکٹرک کے 68 ارب روپے کے کلیمز پر سوال اٹھا دیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مالی سال 2017 سے مالی سال 2023 کے دوران کے الیکٹرک کے 68 ارب روپے کے... شائع 08 نومبر 2024 09:54am
معاہدوں پر ’زبردستی‘ بات چیت کی جارہی ہے، آئی پی پی کا دعوی میسرز سفائر الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (ایس ای سی ایل) نے کہا ہے کہ یہ چوتھی بار ہے جب خودمختار بجلی کے معاہدوں پر زبردستی... اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 03:10pm
آئی ایم ایف کی شرائط پر کیپیٹو پلانٹس کو گیس کی بندش، وزیراعظم سے فیصلہ واپس لینے کی درخواست وزارت تجارت نے وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت کیپٹیو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو گیس کی... شائع 08 نومبر 2024 09:33am
سیلز ٹیکس آمدنی کا 62.4 فیصد حصہ 15 شعبوں نے ادا کیا مالی سال 24-2023 کے دوران سیلز ٹیکس ریونیو میں 62.4 فیصد حصہ بجلی، پیٹرولیم مصنوعات، چینی، سیمنٹ، سگریٹ اور سوتی... شائع 08 نومبر 2024 09:23am
مالی سال 24-2023 میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب میں زبردست کمی ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 22-2021 میں 9.22 فیصد سے کم ہوکر 24-2023کے دوران 8.77 فیصد رہ گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو... شائع 08 نومبر 2024 09:15am
مالی سال 24-2023 میں ٹیکس وصولیوں میں 21.5 فیصد کمی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹیکس حکام کی کوششوں سے انکم ٹیکس وصولی میں 24-2023 کے دوران 21.5 فیصد کی نمایاں... شائع 08 نومبر 2024 09:09am
مالی سال 24 میں ٹیکس چھوٹ 3.8 ٹریلین روپے رہی، ایف بی آر وفاقی ٹیکس اخراجات کا تخمینہ 3879.20 ارب روپے لگایا گیا ہے شائع 08 نومبر 2024 09:03am
امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کا بھارت کیخلاف استعمال روکنے کیلئے 397 ملین ڈالر کی امداد بحال کردی
آئی سی سی پر بھارت کے میچ کے دوران چیمپئنز ٹرافی کے لوگو سے ’میزبان پاکستان کا نام خارج کرنے‘ پر تنقید