وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق خان نے ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان کے حوالے سے بریفنگ دی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2024
Comments