کاروبار اور معیشت

راشد محمود لنگڑیال ایف بی آر کے نئے چیئرمین مقرر

  • راشد محمود اس وقت سیکرٹری پاور ڈویژن کے عہدے پر تعینات ہیں۔
شائع August 7, 2024

وفاقی حکومت نے سیکرٹری پاور ڈویژن راشد محمود لنگڑیال کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا نیا چیئرمین مقرر کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر راشد محمود جو اس وقت سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت سیکرٹری پاور ڈویژن کے عہدے پر تعینات ہیں، کا سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت فوری طور پر تبادلہ کرکے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو تعینات کیا جاتا ہے۔

 ۔
۔

Comments

200 حروف