یوکرین کے ائر ڈیفنس نے 21 روسی میزائلوں کو مار گرایا
یوکرین کے ائر ڈیفنس نے رات کے حملے میں داغے گئے 34 میں سے 21 روسی میزائلوں کو مار گرایا۔ یہ بات یوکرین فضائیہ کے...
یوکرین کے ائر ڈیفنس نے رات کے حملے میں داغے گئے 34 میں سے 21 روسی میزائلوں کو مار گرایا۔
یہ بات یوکرین فضائیہ کے کمانڈر نے ہفتے کو بتائی ۔
میکولا اولیسچک نے کہا کہ روسی میزائل حملوں کو پسپا کرنے میں یوکرین کے لڑاکا طیارے، فضائی دفاعی میزائل یونٹ، موبائل فائر گروپس اور ریڈیو الیکٹرانک جنگ کے ذرائع شامل تھے۔
Comments
Comments are closed.