اسٹاک
تاریخی بلندی: کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ پوائنٹس سے اوپر کی سطح پر بند
- کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا