اسٹاک
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ: خریداری کے رحجان کی بدولت انڈیکس 94 ہزار کی سطح سے اوپر بند
- کم شرح سود اور تجارتی خسارے میں کمی سمیت مثبت میکرو اکنامک اشارے مارکیٹ کو مثبت رفتار فراہم کر رہے ہیں، ماہرین